@shujaatjan4: *خبرِ غم* *إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* ممتاز محسنِ قوم شخصیت، بزرگ سید، سابق وفاقی وزیر ریٹائرڈ جنرل محترم جمال سید میاں والدِ گرامی نامور قبائلی مشر سابق سینٹر سجاد سید میاں آف شکردرہ ضلع کرم بقضائے الہی اسلام آباد میں وفات پا گئے ہیں۔ تمام دوست و احباب کو بعد از ظہرین مسجد امام الصادق G-9/2 اسلام آباد میں نمازِ جنازہ میں شرکت کی اطلاع دی جاتی ھے۔ تدفین آبائی گاوں شکردرہ ضلع کرم میں کی جائے گی۔ سوگواران: سینٹر سجاد سید میاں، میجر اجمل سید میاں، ڈاکٹر انور سید میاں، ظاہر سید میاں، سید اجلال حسین میاں، سید اسد علی شاہ، سید تیمور شاہ میاں، سید محمود شاہ میاں شکردرہ ضلع کرم#Follow #me #Thank #you #foryou