@anaya.queen.offical: 🚨 پشاور اسکول حادثہ | افسوسناک خبر پشاور کے علاقے دیر کالونی میں الخیر اسکول کی عمارت کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی خبروں کے مطابق اس حادثے میں بچوں اور ایک خاتون ٹیچر سمیت متعدد افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #Peshawar #SchoolAccident #BreakingNews #KhyberPakhtunkhwa #PakistanNews