@nabeelhashmi.92: CAPTION ❤️🩹... @🖤 سیاہ بخت🖤:دل کو کسی ایک شخص کی ایسی عادت ہو جاتی ہے کہ پھر دنیا کی ساری خوبصورتی بھی پھیکی لگنے لگتی ہے۔ وہ شخص زندگی میں صرف محبت بن کر نہیں آتا، بلکہ دل کی آخری خواہش، سکون اور مکمل کہانی بن جاتا ہے۔ تم سے شروع ہونے والی یہ محبت اب تم ہی پر ختم ہوتی ہے، کیونکہ دل میں تمہارے بعد کسی اور کے لیے جگہ ہی باقی نہیں رہی۔ بس تم رہو، تمہاری باتیں رہیں، اور یہ محبت ہمیشہ یونہی قائم رہے۔ 🥰