نہیں چندا ہم انمول ہیں کسی اور کے لئے نا صحیح لیکن اپنے والدین کے لئے اپنے خدا کے لئے 🎀
2026-10-16 05:32:55
6
Abdul Hadi :
right
2026-10-17 09:09:45
1
Usman khalid :
آپ انمول ہیں آپ جیسا کوئی نہیں 🍂
2026-10-15 15:39:06
1
Ayesha younas :
khair hay 😭
2026-10-16 13:12:09
2
مسکان💎 :
why I am crying!🙂
2026-10-17 14:14:29
0
user451111900 :
ایسے کیسے اتنے سال گزارنے کے بعد بھی کسی ایک انسان سے بھی کسی ایسی چیز کی توقع نہیں، ساری ذندگی رائیگاں گئی [Wilted rose]
2026-10-16 21:07:44
3
MUHAMMAD EHSHAM FIDA HUSSAIN :
خدا میرے والدین کو زندہ رکھے، میری قبر پر تازہ پھول بھی رہیں گے، میری جبیں پر بوسے بھی ملے گی اور میری راہ تکتے پل پل گھڑی بھی دیکھی جاتی رہے گی۔
2026-10-16 19:27:28
2
🖤"من مائل"🖤 :
ہم فقط بوجھ ہیں۔۔🙂
2026-10-16 14:50:24
4
"نیم پاگل"🍁 :
ہم فقط بوجھ ہیں۔!🥲🤍
2026-10-16 12:15:10
1
💕⃝🕊️ 𝗙𝗮𝗿𝗶 💕⃝🕊️ :
sai kaha hum jese log kisi k liye eham ni hote
2026-10-16 07:53:25
2
💫 :
🤐
2026-10-16 16:31:55
2
Tweeti 🌼 :
ہمارے جیسوں کے لیے کسی نے قبر پر تازہ پھول نہیں آکر رکھنے،
اور نہ ہی ہماری جبیں کسی کے بوسے کے لیے بنی ہیں، ہم
بوجھ ہیں فقط بوجھ،
ہم جیسوں کے لیے کوئی بار بار گھڑی نہیں دیکھتا۔ 💔💔💔
2026-10-16 18:06:45
1
Egoistic🚩 :
2026-10-16 16:34:48
1
Tasaduq Waheed👏🙌 :
Bahi .
مَا وَدَعَكَرَبُكَوَمَا قَلَىٰ:
تمہارے رب نے نہ تمہیں چھوڑا ہے اور نہ وہ تم سے ناراض ہوا ہے۔
حوالہ: سورۃ الضحیٰ، آیت 3 (القرآن 93:3)
2026-10-17 01:15:56
0
Dil Awaiz 🖤🔥 :
Ahn
2026-10-16 18:33:06
0
𝓑𝓲𝓷𝓽𝓮𝓼𝓪𝓭𝓲𝓺 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 06:12:58
2
. :
😭😭😭
2026-10-16 14:58:29
1
Sana Sheikh❤️🐣 :
@UmarSoharwardi
2026-10-16 19:35:41
1
mistercomments :
ہائے ہم جیسوں سے تو لوگ جان چھڑاتے ہیں
وہ قسمت والے ہوتے ہیں جن کی تمنا کی جاتی ہے😢💔
2026-10-16 17:26:10
0
To see more videos from user @aesthetic78641, please go to the Tikwm
homepage.