@amajujyk5sn:

amajujyk5sn
amajujyk5sn
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 15 October 2026 14:43:04 GMT
288
52
9
5

Music

Download

Comments

reina.hernndez628
Reina Hernández :
Amen
2026-10-15 17:03:39
0
soledad.cruz149
soledadcruz2810 :
AMÉN
2026-10-15 17:29:28
0
javier.argueta272
javierargueta340 :
amen mi dios
2026-10-15 16:22:26
0
andreabeltran3885
Andrea Beltrán :
🙏
2026-10-15 17:19:47
0
lourdesvalerio741
Lourdes Valerio :
amen
2026-10-15 15:27:16
0
abel.caballero055
Abel Caballero :
Amén
2026-10-15 16:20:32
0
avelinolopez7943
avelinolopez7943 :
Amen amen 🙏 🙏🙏🙏amen 🙏
2026-10-15 15:13:21
0
maria_58999
m :
Amén
2026-10-15 16:18:08
0
vilmab_5
Vilma :
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-10-15 16:57:52
0
To see more videos from user @amajujyk5sn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دل اب بھی تمہاری آواز کا منتظر رہتا ہے خاموش راتوں میں تم سے بات کرنے کو مچلتا ہے کئی بار انگلیاں خود بخود تمہارا نام لکھنے لگتی ہیں مگر پھر وہی گزرا ہوا لمحہ دل کے دروازے پر آ کھڑا ہوتا ہے۔ یاد آتا ہے وہ وقت جب تم سے بات کرنا محبت نہیں اپنی ہی عزت سے سمجھوتا محسوس ہونے لگا تھا جب میرے لفظوں کی کوئی قیمت نہ رہی اور میری چاہت میرے ہی لیے باعثِ شرمندگی بن گئی۔ سو اب دل ترستا بھی ہے اور خود کو روکتا بھی ہے تمہاری خبر لینے کو بےقرار بھی ہوتا ہے مگر ماضی کا وہ ایک لمحہ میری ساری بےقراری کو خاموش کر دیتا ہے۔ کاش تم سمجھ سکتے کہ فاصلے ہمیشہ بےمحبتی کی وجہ سے نہیں ہوتے کبھی انسان محبت میں بہت کچھ سہہ کر اپنی خاموشی کو آخری عزت بنا لیتا ہے۔ تم سے رابطے کی خواہش آج بھی کہیں زندہ ہے مگر تم تک واپس جانے کا حوصلہ نہیں دل تمہیں پکارنا چاہتا ہے مگر خودداری راستہ روک لیتی ہے اور یوں ہر رات میں تمہیں یاد کرکے بھی تم سے بات نہیں کرتی… کیونکہ محبت ابھی باقی ہے مگر وہ ذلت دوبارہ سہنے کی ہمت نہیں۔  #fypシ゚ #fypageシ #fypシ゚viralシ#repost🥀my🥀vedio🥀 #tiktokpakistan

About