ساری اداسیوں کا اک حل ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یاد کیا جائے
اور بے پناہ کیا جائے
2026-10-16 07:02:39
39
User :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-10-16 21:38:18
22
Ishqialogy 😎💕😘💕 786 :
subhallah
2026-10-17 01:56:08
4
Waseem kareemi :
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت ہی پیارا درود پاک لکھا ہوا ہے اللہ تعالی قبول اور منظور فرمائے اس میں ایک عرض ہے جب اپ علیہ عليه لکھیں واله لکھیں صلى الله عليه واله وسلم اس طرح لکھیں جہاں جہاں دائرہ اتا ہے وہاں دائرہ رکھیں انشاءاللہ عزوجل خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوگا اور اس کی مزید برکتیں بھی حاصل ہوں گی تو اس طرح لکھیں ✨ صلى الله عليه واله وسلم ✨جزاک اللہ خیرا✨🤲✨
✨ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ اللہ تعالی قبول فرمائے اور تاحیات لکھتے رہنے اور پڑھتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ تعالی اپنے محبوب کے بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار جلوے دکھائے ✨🤲✨
2026-10-16 04:58:46
4
"اولاد نبی کریمﷺ" :
میرا ﷲپاک آپ کو ایسا ہمسفر نوازے، جس پے ﷲپاک اور اس کا رسولﷺ بھی ناز کریں، کہ اج کے وقت میں بھی ایسا مرد مجاہد ہے؟
آپ کو ایسا ہمسفر ملےجس کی توبہ کرنے کے بعد فرض نماز تو دور جس کی کبھی تہجد بھی قضا نہ ہوئی ہو، جس کے منہ میں ایک نوالہ بھی حرام کا نا گیا ہو۔اور وہی انسان آپ کو قرآن پاک بھی حفظ کروائے،اور آپ کو ﷲپاک کے بلکل قریب کر دے۔
وہ آپ کی روح تک کو وہ سکون پہنچائے اپنی محبت سے جو ایک سچے پاک دل مومن کو مدینہ منورہ میں ملتا ہے۔(((میری دعا ہے کہ آپ کی شادی میں میرے پیارے نبی کریم ﷺ خود تشریف لے آئیں اور ساتھ میں سارے کے سارے صاحبہ کرام بھی مجود ہوں۔ اور آپ کو اپنے رنگ میں رنگ دیں۔آمین ثم آمین))). اور آپ کو میرے رسول پاکﷺ تحفے میں مکہ مدینہ کی حاضری کی دعوت دیں جائیں۔ اور اپنا دیدار بھی کروائیں شادی کی پہلی رات اپ کو اور آپ کے ہمسفر کو۔آپ کا ہمسفر آج کے وقت میں ﷲپاک کا ولی ہو۔
میرا ﷲپاک امت مسلمہ کے ہر شخص کو اتنا نیک باکردار بنا دے میری دل سے نکلی دعا ہے اپنے مالک دو جہاں کے آگے۔ آمین🤲🤲🤲,، ..
2026-10-18 12:17:57
4
آمــــنه🌸🦢 :
سبحان اللّٰہ ❤️🥹
2026-10-17 05:09:03
2
user50030756319053 :
fir is book ka kia krna ha
2026-10-16 16:44:50
3
(ʘᴗʘ✿) 𝑀𝒾𝓈𝓈, 𝒯𝒶𝓁𝒽𝒶 (✿ :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-17 03:07:33
3
Rajpoot doll :
jb drood likhi jati ha phr agr shaeed ho jay ya is ki by adbi ho TU gunah b mita ha ya nhi
2026-10-17 04:32:50
1
FATIMA👀✨ :
ye apnee center me kiaa likhaa? "meraa❤️or merii❤️madenee vale" Kia mtb iskaa?
2026-10-20 11:21:11
1
درود میری زندگی :
[Crying]مجھے مدینے کی دعا دیجئے [Crying]
2026-10-21 15:06:43
1
To see more videos from user @ashiqemadina54, please go to the Tikwm
homepage.