@jutti__94854: اب وہ سو جاتا ہے مجھ سے بات کیے بغیر 🥀 وہ جو کہتا تھا تم سے بات نہ ہو تو نیند نہیں آتی 💔🙂 #sadpoetry #urdupoetry #brokenheart #bewafa #sadstatus
:یوسف کی کہانی کا نام مت لے اے عشق،
وہاں زلیخا تھی، یہاں تو ہر موڑ پر دھوکے باز ہیں!" 🖤🥀
2026-10-15 16:25:49
1
Dr 🩺 💞 :
کبھی فرصت ملے تو پڑھنا ضرور میرے ہر شعر میں حوالے تیرے ہیں ✍️S
2026-10-15 15:19:07
2
مونڈا saitha دا :
ہاتھ میں ہاتھ تھا ، گَجرے پہنا رہا تھا
خواب تھا یا کوئی خواب دِکھا رہا تھا
قدموں میں بیٹھ کر کہہ رہا تھا
*"تم میری میں تمہارا"*
اَنا پرست تھا مگر، عشق سِکھا رہا تھا
2026-10-20 17:47:17
1
🥹✨سلار سکندر ✨🥹✨ :
ملتے کہاں ہے جن سے محبت ہو جائے
ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا۔
2026-10-15 15:20:54
2
𝄟⃝🚩𝐀𝐧𝐓𝐚𝐋 𝐇𝐚𝐘𝐚𝐓🔪💔 :
✨:*دعائیں مانگ مانگ کر حاصل کیے گئے لوگ❤️🩹🥹*
*دوائیاں کھا کھا کر بھلانے پڑتے ہیں .....*💔😭
*
2026-10-15 15:16:15
3
Wajid :
وہ شخص!
جو مجھے عالم دنیا میں نہ ملا
آنکھ لگتے ہی میرے سینے آ لگتا ہے۔
2026-10-15 15:30:37
2
(Silent girl )🤫🫠 :
اب نئے مل گئے تو منہ موڑ لیا مجھ سے
Jab koi ne tha tab jann thay ham..? ❤️🔥👀🪐😢
2026-10-15 17:56:56
3
🌷⃟🕊️𝐌ᴜʜᴛᴀʀᴍᴀ࿐⃝֟፝ :
ہم وہ لوگ ہیں جو زِندگی کا توازن برقرار رکھنے کے لئے
اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں❤️🩹
2026-10-15 17:36:56
2
tum kuhsa rahu bas 7 :
:اور پھر میں نے وہ شخص بھی کھو دیا
جس کی وجہ سے مجھے تھوڑی بہت خوشی ملتی تھی 💔🙂
2026-10-15 15:00:44
2
𝓤𝓐🥀 :
کبھی میری خاموشی بھی اُسے سونے نہیں دیتی تھی،
آج اُس کی خاموشی میں میری پوری دنیا اجڑ گئی۔ 💔
2026-10-16 23:41:30
2
پنجابی- منڈا :
دسترس! ترکِ تعلق کا سبب ٹھہرا
اُسکو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا
2026-10-15 17:22:44
2
انتظار ❤️🩹 :
پاس میرے بیٹھہ تھا پر کِسی اور کے قریب تھا
ہاۓ وہ اپنا سا لگنے والا کِسی اور کا نصیب تھا
2026-10-17 10:59:30
1
M.Ali🫀🥰😘 :
sb juth tha 💔🥀
2026-10-16 02:08:20
1
Hania Rajput :
syysyds🥰😂0😳😳😳😏
2026-10-19 06:58:38
1
Rahan Haider ✨🎗️🫴💔💔 :
Han ji bilkul sab kuchh jhooth tha vah bhi aur uska pyar bhi 💔🥹
2026-10-16 09:34:34
1
تنہا لڑکا♡ :
وہ میرے بغیر ایک لمحہ بھی نہیں گزار سکتا تھا
ہائے تیسرے شخص تیرے ہنر کو سلام🍁🥹
2026-10-15 15:52:41
2
..🖤 :
2 mil jy phr ajti[Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-17 18:40:49
0
allone ho yarrrrr💔😒 :
ayaaaa hyyyy hyyy 💔💔💔💔
2026-10-15 15:04:11
1
Talib Hussain :
ختم کر دی تھی زندگی کی ہر خوشی تم پر کبھی فرصت ملے تو سوچنا محبت کسی نے کی تھی
2026-10-15 15:47:18
1
Wajid :
2026-10-15 15:42:57
0
Usama Malik :
درد کرتے ہیں سرِشام تلاوت میری
میں ترا سوگ مناتے ہوئے گھر جاتا ہوں
رات ہوتے ہی _ مجھے نیند پکڑ لیتی ہے
آنکھ لگتے ہی ترے ہجر میں مر جاتا ہوں🖤🥀
2026-10-20 21:03:32
1
Aliza hun yar🫀💔 :
میں ایک کہانی لکھوں گی، اس میں ہم کبھی الگ نہیں ہوں گے،،،، ♥️💐
🥹
2026-10-15 16:18:31
3
تنہا لڑکا♡ :
تیری دید کا شوق بھی عجب شوق ہے
نظر بھر کے دیکھوں تو حیا آتی ہے🥀🫠
2026-10-15 15:52:03
1
꧁💔𝒰𝒹𝒶𝓈 𝓏𝑒𝓃𝒹𝑔𝒾 2꧁💔 :
like my first video plezzz 🥺 sab comment like kr ka chaly jatty hn video like nh krty 🥲🥲
2026-10-15 15:55:25
0
hoorain :
😞😞💔
2026-10-15 15:08:34
1
To see more videos from user @jutti__94854, please go to the Tikwm
homepage.