@sad_boy_poetry5: لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ دل بھر جاتا ہے، لیکن میرا رب جانتا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ تم سے محبت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ ❤️🩹🤍 ہر گزرتے دن کے ساتھ تم میرے دل کے مزید قریب ہوتے جا رہے ہو۔ تمہاری عادت بھی ہو گئی ہے اور تم سے محبت بھی پہلے سے کہیں زیادہ۔ جاناں، تم وہ شخص ہو جسے جتنا جانتا ہوں، اتنا ہی زیادہ چاہنے لگتا ہوں۔ 🫶🏻🥀 #foryourpage #foryou #viral_video #loverpeotry #anfeezemyaccont