@bukhari8070: اس کی گلی سے گزرنا چھوڑ دیا حال اپنا ہر کسی کو بتانا چھوڑ دیا حرام جو تھا مجھ پر وہ غصہ کرنا چھوڑ دیا ہر بات کو دل میں اتارنا چھوڑ دیا اب کیا بیاں کروں میں خود پر زندگی کو اب اداسی میں گزارنا چھوڑ دیا یاد جو تھی تیری میرے دل میں اس یاد کو ساحل کنارہ کر کے چھوڑ دیا#foryou #fypシ #poetry