@kaptan92khan: تم نے ہماری حکومت فقط اس لئے ختم کرنی تھی کہ عمران خان کا نام مٹ جائے گا، پاگلوں عمران خان کا سکہ چلتا ہے عمران خان کی جڑیں عوام میں ہیں اور وہ جڑیں مضبوط ہے!!! #TAIMOOR804🇧🇫🏏#foryoupage #kaptan92khan🏏 #videoviral #teamkaptantikTok
جب تک ہم سپورٹر زندہ ہیں عمران خان کی پارٹی ختم نہیں ہو سکتی جب ہم مر جائیں گے تو چاہے ہماری جگہ ہمارے بچے ائیں گے وہ خان صاحب کی پارٹی کو سپورٹ کریں گے خان صاحب کی پارٹی تا حیات رہے گی جب تک ہماری سانس زندہ ہیں خان صاحب کے ساتھ کھڑے رہیں گے