Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@f.kxz: #winterbanger #tune #UK #RELATABLE
#1
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 15 October 2026 15:29:08 GMT
597
66
1
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
TR🏄🏽♂️😪 :
Old nines albums are soo good
2026-10-15 15:32:57
0
To see more videos from user @f.kxz, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
میں وقتی طور پر دل جیت لیتی ہوں مگر مجھے سدا دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا، میں چند لمحوں کے لیے کسی کی مسکراہٹ تو بن سکتی ہوں مگر عمر بھر کسی کی خوشی بن کر رہنا شاید میری قسمت میں نہیں، میں لوگوں سے دل لگا تو لیتی ہوں مگر انہیں اپنے ساتھ باندھ کر رکھنے کا فن نہیں جانتی، میں محبت کرنا جانتی ہوں مگر محبت کے نام پر کسی سے منتیں کرنا نہیں، میں کسی کو خاص احساس دلانا جانتی ہوں مگر خود کسی کی ترجیح بننے کی ضد نہیں کرتی، شاید میری طبیعت ہی کچھ ایسی ہے کہ میں کسی کی زندگی میں آتی ہوں تو دل سے آتی ہوں، اپنی ہنسی، اپنی باتوں، اپنی چھوٹی چھوٹی شرارتوں اور اپنے خلوص سے کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دیتی ہوں، مگر پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب وہی لوگ مجھے آہستہ آہستہ بھولنے لگتے ہیں جن کے لیے کبھی میری موجودگی اہم ہوا کرتی تھی، اور میں خاموشی سے انہیں بدلتا ہوا دیکھتی رہتی ہوں، نہ کوئی شکایت کرتی ہوں نہ کسی کو روکنے کی کوشش، کیونکہ کسی کے دل میں جگہ بنانا میرے اختیار میں ہو سکتا ہے مگر وہاں ہمیشہ کے لیے رہ جانا میرے اختیار میں نہیں، کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ آخر مجھ میں ایسی کیا کمی ہے کہ لوگ مجھے پسند تو کر لیتے ہیں مگر اپنا بنا کر رکھنے کا خیال نہیں کرتے، میری باتیں انہیں اچھی لگتی ہیں مگر میری خاموشی کا مطلب کوئی نہیں سمجھتا، میری موجودگی انہیں خوشی دیتی ہے مگر میری غیر موجودگی انہیں زیادہ دیر اداس نہیں رکھتی، شاید میں لوگوں کے لیے ایک خوبصورت یاد تو بن جاتی ہوں مگر ان کی زندگی کا مستقل حصہ نہیں بن پاتی، حالانکہ میں نے کبھی کسی سے ہمیشہ رہنے کے وعدے نہیں مانگے، بس اتنی سی خواہش رکھی کہ کوئی مجھے بھی دل سے اپنا سمجھے، کوئی میری موجودگی کو عادت نہیں بلکہ نعمت سمجھے، کوئی ایسا ہو جسے مجھے کھونے کا احساس میرے چلے جانے کے بعد نہیں بلکہ میرے ہوتے ہوئے ہو، جو میری خامیوں کے باوجود مجھے قبول کرے اور مجھے بار بار یہ احساس نہ دلائے کہ میں اس کی زندگی میں عارضی ہوں، کیونکہ سچ تو یہ ہے کہ میں بھی چاہتی ہوں کہ کسی کی زندگی میں میرا ایک ایسا مقام ہو جہاں وقت بدل جائے، حالات بدل جائیں، لوگ بدل جائیں، مگر میرے لیے اس کے دل میں موجود محبت نہ بدلے، اور شاید ایک دن مجھے بھی کوئی ایسا مل جائے جو مجھے صرف وقتی خوشی نہیں بلکہ اپنی زندگی کا مستقل سکون سمجھے، جو میرے آنے پر خوش ہو اور میرے رہنے کی قدر بھی کرے، کیونکہ مجھے وقتی طور پر دل جیتنا تو آتا ہے، مگر اب دل چاہتا ہے کہ کوئی ایسا ملے جس کے دل میں رہنے کے لیے مجھے کوئی ہنر سیکھنے کی ضرورت ہی نہ پڑے، جو مجھے میری ذات سمیت قبول کرے اور جس کے لیے میرا ہونا ہی کافی ہو۔🥀🤍🫀✨ flowerry502 #flowerry502 #tiktokteampleaseunfreezmyaccoun #foryou #fypシ゚viral
#CapCut #fyp #foryou #moots?
#disturbing #encounter #caughtoncamera #videoviral #scarystories
Chủ đề 7: Review sản phẩm TITAN thực tế tại công trình của Khách. #vinhtuong #tranthavinhtuong #reviewvinhtuong #tiktoknhathau #thachcaovinhtuong
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy