@sardar.qamar.din5: ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی، حلقہ PP-259، سردار قمر الدین خان رند 🌹 زیتون ریسٹورنٹ ظاہر پیر کا افتتاح 🌹 سردار قمر الدین خان رند اور سردار مشرف حسین خان جتوئی نے جام شکیل احمد سجاد آہنہ کے زیتون ریسٹورنٹ، ظاہر پیر کا ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔ تقریب میں معزز سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات اور شہریوں نے شرکت کی۔ میاں صدیق احمد دین پوری نے کاروبار میں کامیابی اور خیر و برکت کے لیے دعا کرائی۔ پرتکلف ضیافت، لذیذ کھانوں اور خوبصورت ماحول سے مزین زیتون ریسٹورنٹ کا قیام ظاہر پیر کے لیے ایک خوش آئند اضافہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اس نئے کاروبار میں ترقی، کامیابی اور برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ #سردار_قمرالدین_خان_رند #سردار_مشرف_حسین_خان_جتوئی #PP259 #زیتون_ریسٹورنٹ #ظاہر_پیر