@khaak_nasheen09: طاقت کا نشہ انسان کو فرعون بنا دیتا ہے۔ وقت کی گردش جب اپنا فیصلہ سناتی ہے تو تخت و تاج بھی بے معنی ہو جاتے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ غرور کے ایوان ہمیشہ مٹی میں ملے ہیں۔ جو آج خود کو ناقابلِ شکست سمجھتے ہیں، کل وہی عبرت کی داستان بن جاتے ہیں۔ بس غرق ہونے کا انتظار ہے، ہر فرعون کا انجام اس کی طاقت سے بڑا ہوتا ہے۔ #unfrezzmyaccount #urduline #islamicquotes #deepquotes #foryou
"افسوس کی بات یہ ہے کہ اب کوئی موسیٰؑ بننے کو تیار نہیں، ہر شخص اپنی بساط کے مطابق فرعونیت ہی دکھا رہا ہے۔"
ہر فرعون کے لیے ایک موسیٰؑ ضرور ہوتا ہے، بس وقت وقت کی بات ہے۔ ہمیں اپنا دامن بچا کر رکھنا ہے۔👍
2026-10-16 10:51:48
3
M.I.Mahar :
:یوں تو تیری رحمت ہے غضب پر حاوی
اے مولا! پھر بھی محشر میں میرا پردہ رکھنا
2026-10-15 19:22:25
1
🦅Syed 🦅🥷 :
Sukrya bata moj yad karny kay liy 😂
2026-10-16 04:49:54
1
sajjadjatt9735 :
اللھم صلی علی محمدﷺ وآل محمدﷺ
2026-11-08 16:18:50
0
? :
😅😅99
2026-11-02 12:04:30
1
@Hzvibes🌙 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 17:02:12
1
⚜️چوہدری ✨🔰 :
♥️♥️♥️
2026-10-15 20:21:34
1
K̳̿͟͞s̳̿͟͞h̳̿͟͞♏r̳̿͟͞i̳̿͟͞ :
🥹❤️🔥
2026-10-15 15:56:21
1
Mr إِيلاف :
🥺🥺🥺
2026-10-22 12:13:09
1
خان :
☺️☺️☺️
2026-10-16 08:55:08
1
Danii kashmiri :
🥰🥰🥰
2026-10-27 21:12:42
1
To see more videos from user @khaak_nasheen09, please go to the Tikwm
homepage.