@khamosh.dard04: • ماں کی کمی کیا ہوتی ہے، یہ وہی سمجھ سکتا ہے جس کی ماں اس دنیا میں نہ ہو... 💔 کس کس کی ماں زندہ ہے؟ کمنٹ میں بتائیں اور ان کی قدر کریں۔ • ماں کے جانے کے بعد دنیا بالکل اکیلی ہو جاتی ہے۔ 🥺 خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کی ماں ان کے ساتھ ہیں۔ کس کس کی ماں زندہ ہیں؟ ضرور بتائیں۔ • میری جنت تو مجھ سے دور ہو گئی... 🕊️ آپ سب میں سے کس کس کی ماں زندہ ہیں؟ انہیں ڈھیر سارا پیار