@haseebwriter.k7: مرد سے محبت کرنے سے پہلے یہ سمجھنا ہوگا کہ مرد محبت کیسے کرتا ہے۔ ❤️🩹🖤 محبت اگر سچی ہو تو مرد لفظوں سے نہیں، اپنے عمل سے ثابت کرتا ہے، 🥀💯 کیونکہ جو واقعی محبت کرتا ہے، وہ کبھی اپنے محبوب کو تنہا نہیں چھوڑتا۔ 😔❤️🩹چاہے زندگی کتنے ہی امتحان لے، اپنے دل سے محبت اور خلوص ختم نہ ہونے دیں۔ کیونکہ خوبصورت دل ہی دنیا کو خوبصورت بناتے ہیں۔ ✨❤️ #Urdupoetry #deepliens #foryouシ #urdupoetry #viralreels