میرے والد کی وفات 2020 میں ہوئی میں uae میں ہوتا ہوں اس وقت کرونا چل رہا تھا جمعہ والے دن صبح پانچ بجے ٹائم تھا میں بہت تڑپا ایک بار یااللہ ایک بار مجھے میرے ابو کے پاس پہنچا دے لیکن اللہ کو کچھ ہور ہی منظور تھا میں اپنے ابو کا جنازہ نہیں پڑھ سکا 😭 آخری دیدار آخری ملاقات نہیں کر سکا دل بہت دکھتا ہے
2026-10-31 13:08:56
2
ᗰᑌGᕼᗩᒪ💗🔥✨ :
har kisi sy dar lgta hay bap k hoty huy betiya bhdur hoti han jab ye na ho to sab apni chlaty han