@abdullahsalar03: آج قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرِ مملکت برائے قبائلی امور مبارک زیب خان کی وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف سے خوشگوار ملاقات۔ اس کے ساتھ ساتھ سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے اور اس موقع پر وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بھی موجود تھے۔