:کامیاب ہونے کے لیے سخت دھونا پڑتا ہے ایسی ویڈیو ہر کوئی نہیں دیکھتا لیکن اس میں ایک بات ہے وہ میں اپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ والدین کی قدر کیا کریں دیکھیں یہ بھی کسی کے والد ہوں گے اللہ پاک ان کو کسی کا محتاج نہ کرے اور ان کو بے شمار اور رزق حلال کمانے کی توفیق عطا کرے جس طرح یہ محنت کر کے پتھر کو توڑ رہے ہیں اپنے والدین کے پیسوں کو ضائع نہ کیا کریں اور جیسا وقت ہو ویسا ہی ان کے ساتھ چلا کرے ہر کسی کے والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کے سپنے پورے کرے لیکن پاکستان میں رہتے ہوئے حالات کچھ اس طرح کے ہوتے ہیں کہ رزق حلال کما کے صرف انسان دو وقت کی روٹی ہی پوری کر سکتا ہے تو میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس پاک ملک کی حفاظت کرے اور اپنے خزانوں سے تمام مسلمانوں کو اپنے حساب سے رزق عطا کرے تمام میرے بھائی یا بہنیں کمنٹ پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ اللہ پاک تمہیں بھی بہت خوش رکھے خوش رہے خوشیاں بانٹے
2026-10-16 03:27:23
0
شِيرازَ بَلوچُ 🇩🇯 :
mashallah
2026-10-16 03:24:13
0
Mrs AS💫💫 :
mashallah
2026-10-16 03:59:45
0
سنڌي فن AI :
hyee
2026-10-16 04:32:18
0
shakoor rind :
❤️❤️❤️
2026-10-16 06:59:52
0
✨✌Waseem❤💫 :
♥️♥️♥️
2026-10-16 06:58:12
0
sssssssssssss :
💚💚💚
2026-10-16 06:54:31
0
gulmadr :
👍👍👍
2026-10-16 06:48:18
0
Danish panhwar 46 :
❤️❤️❤️
2026-10-15 19:28:54
1
💔 Zahid Tanghyani 💔💞 :
❣️❣️❣️
2026-10-16 06:45:55
0
Meghwar shaib :
[Wilted rose][Wilted rose][Wilted rose]
2026-10-15 18:57:31
1
💔 Zahid Tanghyani 💔💞 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 06:45:54
0
Saleem--khoSo :
🥰🥰🥰
2026-10-15 19:03:06
1
yasir Ali mahar :
❤️❤️❤️
2026-10-16 00:59:02
0
To see more videos from user @noor8a2, please go to the Tikwm
homepage.