@amjad90999: 💔 دیر کالونی اسکول حادثہ | ڈی آئی جی خیبر پختونخوا کا جائے وقوعہ کا دورہ دیر کالونی میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے کے بعد ڈی آئی جی خیبر پختونخوا کا جائے وقوعہ کا دورہ۔ معصوم بچوں کے دکھ نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور غمزدہ خاندانوں کو صبرِ جمیل دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲💔 #دیرکالونی #پشاور #KPKPolice #DIGKPK #BreakingNews