@madigitalhazara: جب آپ کے پاس گراؤنڈ پر عوامی طاقت نہیں تھی تو کس بنیاد پر طاقتور اداروں سے پنگا لینے جا رہے تھے؟ 2024 کے الیکشن میں دھاندلی ہوئی، عمران خان، بشریٰ بی بی ، سہیل آفریدی گرفتار ہوئے، گورنرراج لگ گیا لیکن عوام نے احتجاج نہیں کیا، پھر کس عقلمند نے یہ مشورہ دیا تھا؟ ٹی وی اینکر کامران شاہد #madigitalhazara