@cuitequeen77: 🦋💕 👑 𝑪𝒖𝒕𝒊𝒆 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 👑 💕🦋 💔 جب محبت کر لی جائے تو فقط محبت کی جاتی ہے۔ 🥀❤️ 💔 گزرے ہوئے کل کے بارے میں سوال نہیں کیے جاتے، 🥀 محبت کرنے والوں کے ماضی نہیں کھنگالے جاتے، 😔 اُن کے کردار پر انگلیاں نہیں اٹھائی جاتیں، 💔 کیونکہ سچی محبت میں خامیاں نہیں، احساس دیکھے جاتے ہیں، 🥀 جو دل سے اپنا بنا لے، اُسے بار بار آزمایا نہیں جاتا، 😢 محبت تو وہ ہے جو ٹوٹے ہوئے دل کو بھی اپنا لیتی ہے، ❤️‍🩹 جب کسی کو چُن لیا جائے تو پھر اُس سے نہیں، اُس کے ساتھ محبت کی جاتی ہے۔ 🥀💞

𓆩𝑪𝒖𝒕𝒊𝒆 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏𓆪 🦋👑
𓆩𝑪𝒖𝒕𝒊𝒆 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏𓆪 🦋👑
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 15 October 2026 16:19:39 GMT
289
16
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @cuitequeen77, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About