@shahzaibpti804: یہ منظر ایک واضح پیغام دیتا ہے کہ نوجوان نسل کی آواز کو نظرانداز کرنا آسان نہیں۔ عمران خان نے جس سیاسی شعور کو جنم دیا، اس کے اثرات نئی نسل میں بھی نظر آتے ہیں۔ نعرے بتاتے ہیں کہ نوجوانوں کے دلوں میں کیا چل رہا ہے، اور عوامی جذبات کو طاقت کے زور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
تُعِزُمَن تَشَاءُوَتُذِلُمَن تَشَاءُ! 🤲
اللہ جسے چاہے عزت عطا فرمائے اور جسے چاہے ذلت دے۔
عمران خان کو جیل میں ڈال کر بھی اس کی شخصیت کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکال سکے۔ یہ عزت، شہرت اور محبت اللہ کے ہاتھ میں ہے، کسی انسان کے اختیار میں نہیں۔
یاد رکھو، اقتدار عارضی ہے، لیکن لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانا آسان نہیں۔❤️🩹
2026-10-15 19:37:16
0
Imran Khan :
2026-10-15 17:40:56
0
To see more videos from user @shahzaibpti804, please go to the Tikwm
homepage.