@sabirkhanofficial125: 🚩❤️ ملتان: مفتی محمودؒ عظیم الشان کانفرنس ❤️🥰 🎙️ راشد محمود سومرو صاحب مجمعِ عام سے مخاطب! ابابیلوں میں نیا جذبہ، نیا ولولہ اور نئی بیداری پیدا نہ ہو، یہ ممکن ہی نہیں! 🔥🚩 ملتان میں عوامی سمندر کے پُرجوش مناظر، ہر طرف اجتماع کی رونق اور شرکاء کی بھرپور موجودگی! ❤️🫶 فکرِ مفتی محمودؒ، پیغامِ جمعیت اور عوامی اجتماع کے یادگار مناظر! 🚩 #مفتی_محمود_کانفرنس #ملتان #راشد_محمود_سومرو #جمعیت_علمائے_اسلام #JUI @Zia ur Rehman @Maulana Fazl-ur-Rehman @Rashid Mahmood Soomro @Asad Mahmood