Hum mayos nhi imran khan aye ga inshallah or zaror aye ga
2026-10-15 19:03:54
12
Kifayat Khattak :
سہیل افریدی باہر بھاگنے والے شہباز گیل سے ہزار درجہ بہتر ہے شہباز گیل کو عمران خان نے 18 سے لے کر 19 تک کیوں سائڈ لائن کیا تھا بشرہ بی بی کو دعا دیں کہ بعد نی میں گیل کو بزادر کے ساتھ سیٹ کیا
2026-10-15 20:29:04
3
Kamii :
Sb wrong number thaa
2026-10-15 19:27:18
0
Ghulam Rasool🇮🇹 :
آپ ، شاہد خٹک ، شفیع جان ، مینا خان کہاں ہیں سی ، بی ، سی پلان کہاں ہے مزاحمت کا بولا تھا وہ کہاں ہے
2026-10-15 22:19:54
3
𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕 𝑺𝒐𝒖𝒍 :
بلکل ٹھیک بات ھے سارے کے سارے بِکے ھوے ہیں علی امین سے لے کر سُھیل افریدی تک سارے اِسٹبلیشمنٹ کی بندے ہیں افسوس کسی نے بھی عمران خان کے ساتھ وفا نھی کی لعنت ھو ایسے بیغیرت لیڈر شپ پے 😣
2026-10-15 20:06:59
3
ZK TaReen :
punjabi kha hy
2026-10-15 18:04:56
1
awais_ud_din :
pubjab kahan hain
2026-10-15 18:34:38
1
Mirxa Mubashar :
Allah ap sb ko hadyta ata kry
2026-10-15 23:42:38
0
ihtesham ..804 :
ہم شہباز گل کے سوالات سے مکمل اتفاق کرتے ہیں، کیونکہ اس نے بالکل درست سوالات اٹھائے ہیں۔ اتنے دن تک سہیل آفریدی کھلے عام گھومتے رہے، لیکن جب انہیں گرفتار کیا گیا تو باقی رہنماؤں نے کیا کردار ادا کیا؟ عمران خان کے باقی ساتھی کہاں تھے؟ وہ احتجاج کیوں نہیں کر سکے؟ اور آخر ایک گھنٹے میں گورنر راج کیسے نافذ ہو گیا؟ قوم کو ان سوالات کے جواب چاہییں۔
آج ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ کس پر بھروسا کریں اور کس پر نہیں۔ عمران خان جیل میں ہیں، ان کی صحت کے حوالے سے بھی تشویش پائی جاتی ہے، ان کا خاندان مشکلات کا سامنا کر رہا ہے، اور دوسری طرف سیاسی رہنماؤں کے کردار پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔
اگر مشکل وقت میں اپنے قائد کا ساتھ نہیں دینا تو پھر سیاست کرنے کا کیا فائدہ؟
ہمیں صاف صاف بتایا جائے کہ کون عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے اور کون اپنے مفادات کے لیے خاموش ہے۔ قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے اور ہر سوال کا جواب چاہتی ہے۔ ہمیں کھوکھلے نعروں کی نہیں، سچائی اور وفاداری کی ضرورت ہے۔
آخر کب تک عوام کو بے یقینی میں رکھا جائے گا؟ ہمیں جواب چاہیے! 🇵🇰
2026-10-15 23:30:33
0
804 King 👑🤴 :
apas m larne ka waqt nh h suhail ne jo kia uska hisab bad m hoga filhal Mera manna h k murad saed ko ab lead krna chahye tamam chz q k ab bs wahi bhrose k qabil h
2026-10-15 23:10:04
0
imran khan 804 :
basuk gul bhir ha us ne jo question uthye sahi uthay.plan b kha ha,kitni dfa afrdi cal de ke pechy hata awam k9 ni nikla srf jlsa krta rah peshawar or kch ni kia.awam ki nazer ma hero bnana ta to arest krwaya kud ko
2026-10-15 22:23:44
0
SiMpLiCiTy KiNg :
Sohail Akela tha Baki unko support nahe karty
2026-10-15 21:41:16
0
🇧🇫Tiger 🐅 804🇧🇫 :
ہم نے عمران خان کے ساتھ پہلے بھی وفادار تھے اب بھی وفادار ہے اور وفادار رہیں گے پنجاب نے کیا کیا ابھی تک عمران خان کے لیے اور ا کے سہیل افریدی کے اوپر سوال اٹھا رہے ہیں
2026-10-15 22:26:03
0
Tasawar Tasawar :
right
2026-10-15 21:17:35
0
Bilal aziz.271 :
Ya time ha Aik hona ka lakin nahe aik dosra per Tanqed hogege or pti ka social media Andar e Andar sa kamzor hojaiga
2026-10-15 19:56:19
0
sardar nawaf hussain :
Sohail Afridi Mila hwa tha 💯
2026-10-15 20:36:12
0
Amber khan :
👍
2026-10-15 20:45:05
0
Bilal aziz.271 :
Abhe hamara Sara pti ke suppoter 2 team bant jaige ao Aik dosra ka khilaf he hojai ge leklo.
2026-10-15 19:55:12
0
P T I 804 🇵🇰 :
2026-10-15 18:01:50
0
( pathan 804 ) :
کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ کے پی حکومت نے اسلام آباد پر چڑھائی کا منصوبہ بنایاہے، اب یہ نہیں ہوگا، پاکستان کولاچار نہیں ہونے دوں گا، قانون اپنا راستہ لے گا، ہم نے کہاکہ لانگ مارچ اور دھرنے بند کریں، انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا، خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی،اور نہ ہی دہشتگردوں کے خلاف وفاق کا ساتھ دینے کوتیارہے، ان کی بدنیتی کے باعث معاہدہ پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکا، انسداددہشتگردی کے لیے خیبرپختونخوا کو 800 ارب روپے دیے جاچکے ہیںلیکن صوبے میں حالات ہرروز خراب ہورہے ہیں، پانی سر کے اوپر سے گزر چکاہے،کیا ملک دشمنی پر ہم خاموش تماشائی بن کر بیٹھے رہیں؟ابھی نہیں تو کبھی نہیں،فیصلہ کرنا ہوگا، ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی ، دہشتگردی کیخلاف صوبوں کو وفاق کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔
2026-10-15 18:52:53
0
( pathan 804 ) :
2026-10-15 18:53:00
0
👑Quetta King👑 :
muje Ye sai lag raha hai Gill ki bath
2026-10-15 19:14:48
0
𓆩𝄞 ⃟Afridi 𝄞 𓆪🇵🇰 :
Sảb nay doka deya 🥺
2026-10-15 23:45:01
0
S Munim Shah :
jekson kdr ha
2026-10-15 19:33:15
0
مہدی بلوچ :
jia
2026-10-15 16:44:34
0
To see more videos from user @kiranik88, please go to the Tikwm
homepage.