Ess me app ghalath hai 100%
Your information is wrong
Recheck everything then start
2026-10-15 22:41:41
0
Achakzai :
نہیں میں تعلق Na 266 چمن سے بلکل یہ سیٹ اچکزیی نے جیتا ہے میں خود pti میں ہوں۔ لیکن وہاں ہماری پارٹی کا کینڈیڈٹ تھا ہی نہیں۔
2026-10-15 16:57:44
172
user9344533935660 :
imran Khan zindabad
2026-10-15 20:39:24
0
Asrar Studio :
آپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کچھ کہنا چاہیں گے ؟؟
2026-10-15 17:19:41
49
Rizwan Afridi :
to phir osy Tum logo ny opposition leader kio banaya he
2026-10-15 20:17:43
0
Zakriya iqbal :
عمران خان بھی 47 پر ہی آیا تھا
2026-10-15 20:10:19
6
Abu Huraira Niazi :
Imran Riaz bhai ye apki ghalt information hy
2026-10-15 22:01:11
0
SUNNY BUTT :
پوری پی ٹی آئی ہی فارم 47 سے آئی ہیں
2026-10-15 19:44:45
6
Sohrab Khan :
2026-10-15 16:45:25
71
chabubakar9287 :
mehmood Khan pti ka ha ?
2026-10-15 18:36:14
6
Muhammad Zahid :
عمران ریاض جھوٹ بول رہا ہے وہاں سے جے یو ائی کا امیدوار صلاح الدین ایوبی جیتا تھا
2026-10-15 18:05:13
26
Azmat Ullah panezai :
جناب اپ غلط بیانی کررہا ہیں کیونکہ اپ جو وہ بالکل غلط ہیں وہ یہ حلقہ ہی نہیں وہ کوئٹہ کا علاقہ اور محمود خان اچکزئی وہاں سے منتخب ہی نہیں ہوااور محمود خان اچکزئی وہ بات ہر تقریر میں بھی بات کررہا ہیں کہ میں کوئٹہ سے منتخب نہیں ہوا میں چمن سے منتخب ہوا ہوں اور کوئٹہ کے حلقے پر سالار کاکڑ جیتا ہیں اور اسکا اعتراف محمود خان اچکزئی بھی کررہا لہذا اپ غلط معلومات نہ پھیلائیں اسے گریز کرنا چائیے
2026-10-15 17:48:44
16
Naseeb khan :
غلط معلومات ہیں وہ سیٹ جو محمود خان اچکزئی نے ہارا ہوا ہے وہ سیٹ این اے 263 ہے جس پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سالار خان کاکڑ نے جیتا لیکن وہ مسلم لیگ کے جمال شاہ کاکڑ کو دیا گیا ہے محمود خان اچکزئی نے چونکہ 2 حلقوں سے الیکشن لڑا اور اب وہ اپنے آبائی حلقے قلعہ عبداللہ سے منتخب ہوا ہے عمران ریاض غلط معلومات پہلا رہا ہے جھوٹ بول رہا ہے
2026-10-15 19:22:25
11
king 👑 :
2026-10-15 17:13:36
21
arsalanjan94 :
2026-10-15 16:58:52
33
1 chumi do na :
Imran Khan zindabad ❤️💕💕💖
2026-10-15 18:28:04
23
🚭🚬M🚬🚭 :
old news
2026-10-15 18:16:03
0
khurram haral :
2026-10-15 17:18:24
8
khurram haral :
2026-10-15 17:18:12
5
𝄟≛⃝🧸𝐌ɪ𝐬𝐬᭄𝐏𝐭𝐡𝐚𝐧𝐢𝐢ᥫ᭡ :
Hamare shezada ko like karo 🤗❤️
2026-10-15 17:24:11
9
꧁•⊹٭ملک زاده عادل خان کاکڑ٭⊹•꧂ :
مشر محمود خان اچکزئی [Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-10-15 17:07:08
9
Stubborn :
to Imran Khan ne avhakzai ko opposition leader kyu banaya?
2026-10-15 17:00:06
7
Iqbal AchakZai💦 :
mahmood khan achakzai na chaman or killaabdullah sa jeta ha waha pti ka koie be nahi tha
2026-10-15 17:13:38
6
Qadeemkhankakar :
@Naseeb khan: غلط معلومات ہیں وہ سیٹ جو محمود خان اچکزئی نے ہارا ہوا ہے وہ سیٹ این اے 263 ہے جس پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سالار خان کاکڑ نے جیتا لیکن وہ مسلم لیگ کے جمال شاہ کاکڑ کو دیا گیا ہے محمود خان اچکزئی نے چونکہ 2 حلقوں سے الیکشن لڑا اور اب وہ اپنے آبائی حلقے قلعہ عبداللہ سے منتخب ہوا ہے عمران ریاض غلط معلومات پہلا رہا ہے جھوٹ بول رہا ہے
2026-10-15 21:20:10
3
To see more videos from user @mrimranriaz, please go to the Tikwm
homepage.