@waleedmallah: میر حماد ملاح کی جانب سے عشائیے کا اہتمام، نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں تقریب ۔ میر حماد ملاح کی جانب سے منعقدہ عشائیے میں ڈپٹی جنرل سیکریٹری سپاف سندھ ولید ملاح، فنانس سیکریٹری سپاف سندھ حافظ خاصخیلی اور آفس سیکریٹری سپاف سندھ فیضان شفیق راجپر نے شرکت کی۔ اس موقع پر سپاف ضلع ملیر کے جنرل سیکریٹری ماجد اصغر میمن، سپاف ملیر کے عہدیداران اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان بھی موجود تھے۔ شرکاء نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہنا کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔ یہ ملاقات باہمی محبت، بھائی چارے اور تنظیمی یکجہتی کے جذبے کی عکاس تھی، جہاں نوجوان قیادت کے ساتھ مل کر طلبہ کے حقوق اور تنظیم کے استحکام کے لیے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ #PPPSindh #PSFSindh #pakistanpeoplesparty #PSF #bilawalbhuttozardari @Adv Safiullah Veesar 🇱🇾