@tamikhani6117: وہ شخص روز مجھے جدائی اور بچھڑنے والوں کی کہانیاں سناتا تھا۔ مجھے لگتا تھا کہ وہ بس قصے سنا رہا ہے، مگر بعد میں سمجھ آیا کہ وہ دراصل مجھے آنے والی جدائی کے لیے ذہنی طور پر تیار کر رہا تھا۔ یعنی وہ مجھے بتا رہا تھا کہ ایک دن ہمیں بھی بچھڑنا ہے#poetry #fyp