pta ne humne to ye suna ta k dorny k vakt jab mard doryngay to orato ko apna chalna tora taiz karna Hoga ab AP kia kahre k kia orate bi doray kia sahi clear kr dy mahrbani
2026-10-16 19:35:50
0
🌿 SAFIR🔥 :
یہ فتوہ تمھارا غلط ھے۔
2026-10-16 05:54:08
5
❤️ Abu Zar ✌️ :
right Kia jh b Bta dy
2026-10-17 06:06:31
0
Cat mom Cat mom :
main to doorre th husband ka saat Baki log kehytay chalti hain
2026-10-17 03:35:42
0
malangi :
amma hajra dori thein. aurtein dorein gein. teaz bhea chl sktein.
2026-10-16 07:33:56
1
🦋 :
chalti han
2026-10-16 04:59:11
10
CAPTAIN BILAL :
we love you
2026-10-17 01:53:06
0
user7783416932101 :
chatting hain
2026-10-16 11:10:54
0
Allah hu Akbar :
مفتی صاحب اب یہ بتادیں کہ دوڑنا ہے کہ چلنا ہے عورتوں نے
جیسے نماز میں فرق نہیں مرد عورت کے مگر پھر بھی عورت رکوع اؤر سجدہ مرد جیسا ادا نہیں کر سکتی اب
کرنا کیا ہے وضاحت فرمائیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزا خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-10-16 07:28:31
10
WaQaS KhAN JaDoOn :
مفتی صاحب اپ کی ہم بہت عزت کرتے ہیں لیکن اپ نے یہ تو بتا دیا کہ عورتیں دوڑیں گی جیسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بولے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی بولا ہے کہ نماز اس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اس طرح پڑھو لیکن اپ بولتے ہیں عورتوں کی نماز الگ ہے اور مردوں کی نماز علیحدہ ہے اور تن سینے پہ ہاتھ باندھنے گی اور مارنا اپ کے نیچے یہ پھر اپ ایسا کیوں کہتے ہیں
2026-10-16 05:55:11
8
مسز سید ظاہر :
چلتی ہیں
مرد دوڑتے ہیں جہاں سے گرین لائٹ شروع ہوتی ہے باقی جگہوں پہ چلتے ہیں مرد بھی ۔
2026-10-15 19:21:29
13
sabir :
عمرے میں صفا اور مروہ کے درمیان سعی کی اصل تاریخ یقیناً حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کی یادگار ہے، جب وہ اس سنسان وادی میں بالکل اکیلی تھیں اور پانی کی تلاش میں دوڑی تھیں۔ اللہ تعالیٰ کو ان کی یہ ادا اتنی پسند آئی کہ اسے عبادت کا حصہ بنا دیا۔ لیکن جہاں تک شرعی احکام کا تعلق ہے، وہ نبی کریم ﷺ کی سنت اور شریعت سے طے ہوتے ہیں۔ چونکہ مکہ مکرمہ میں اب لاکھوں کا ہجوم ہوتا ہے، اس لیے شریعتِ محمدی نے عورت کے پردے، حیا اور وقار کی حفاظت کے لیے خواتین کو دوڑنے سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا واضح فرمان ہے کہ 'عورتوں پر صفا مروہ کے درمیان دوڑنا نہیں ہے' (بیہقی)۔ اسی لیے تمام ائمہ کرام کا اتفاق ہے کہ عورتیں پورے راستے عام رفتار سے ہی چلیں گی، کیونکہ ان کا پردے کے ساتھ وقار سے چلنا ہی نبی کریم ﷺ کی سنت اور حضرت ہاجرہ کی سچی پیروی ہے۔"
2026-10-16 03:53:06
11
Aarzo awan :
چلتی ہے ۔۔۔ان کی عزت اور حیا اور اکرام کی وجہ سے
2026-10-16 09:12:25
4
Dani :
Rush buhat hota hai kasay dorain gay.
2026-10-16 03:39:19
3
noor :
Mufti sahib apka fatwa galT .
hafiza alima 9saal koras tajdaar khtm.nabuwat .HazraT hajrah pershanie k alam main door rhi the oraT or marad ki nimaz alaag hain Isley oraT chalanay dornna heyaa ka khlaaf hain HazraT hajrah na rasam nhi ki.
2026-10-16 10:24:39
1
Zulqarnain Khan :
چلتی ھیں
2026-10-16 08:36:54
1
zarabeddingstore :
chalti hn
2026-10-16 08:30:22
1
Michael :
زبان سنبھال خاہیئےمیرےبھائیوں❤️❤️❤️😂😂😂
2026-10-16 08:27:41
1
Rah :
bibi hajra dori thi drust .. Akhri Nabi S.A.W ki Sharyat Kya hukm deti hai wo amal kya jaega ..
2026-10-16 07:28:49
1
zari khan :
dhornah sunat ha or bibi hajrah be dhori thi phr nabi Kareem saww NY kr liya phr koi baat sawal nhi
2026-10-16 04:06:56
2
fayyaz Ahmed :
چلتی ہیں
2026-10-15 20:18:30
2
salman khawaja :
♥️👍💯
2026-10-16 02:55:26
2
Allah hu Akbar :
2026-10-16 07:10:02
1
Allah hu Akbar :
2026-10-16 07:09:58
1
syed kazmi :
میرے خیال سے ہر بات قرآن اور احادیث سے منقول نہیں ہے ۔۔۔
فقہاء کی رائے۔۔
ابن المنذرؒ نے نقل کیا ہے کہ عورتوں کے طواف اور سعی میں دوڑنے کے بارے میں علماء کا اتفاق ہے کہ ان پر دوڑنا لازم نہیں۔ اس کی حکمت میں پردے اور ستر کی حفاظت کا ذکر کیا گیا ہے۔
that's why....
ورنہ عورتوں کے حوالے سے کوئی بھی حدیث یا حُکم موجود نہیں ہے ۔۔۔
😎
2026-10-16 07:43:12
1
To see more videos from user @massagetv7, please go to the Tikwm
homepage.