@sozedil7: یہ بات جب کی ہے جب چارہ گر نہ تھا کوئی کسی سے رنگ افق ہی کی بات کر لیتے اب اس قدر بھی یہاں معتبر نہ تھا کوئی بنائے جاؤں کسی اور کے بھی نقش قدم یہ کیوں کہوں کہ مرا ہم سفر نہ تھا کوئی گزر گئے ترے کوچے سے اجنبی کی طرح کہ ہم سے سلسلۂ بام و در نہ تھا کوئی جسے گزار گئے ہم بڑے ہنر کے ساتھ وہ زندگی تھی ہماری ہنر نہ تھا کوئی عجیب ہوتے ہیں آداب رخصت محفل کہ اٹھ کے وہ بھی چلا جس کا گھر نہ تھا کوئی ہجوم شہر میں شامل رہا اور اس کے بعد سحرؔ ادھر بھی گیا میں جدھر نہ تھا کوئی سحر انصاری #sozedil7 #fypシ #trending #urdushayari #millionviews
بہت عمدہ - واہ کیا کہنے انتخاب کے، سلامت رہے اعلٰی ذوق
2026-10-16 08:11:35
0
Azeem Akhtar :
laa jawab Kya kehny 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-16 14:20:22
0
Syed Mujeeb Ur Rahman :
bhai 😢😢😢
2026-10-15 18:31:04
1
~Aesthete~ :
Kya kehny 🥀
2026-10-16 13:19:41
0
ahmad :
alhamdulillah 🥺🥺🥺🥺
2026-10-16 03:52:53
1
Oʟᴅ Rᴀᴅɪᴏ🎶 :
بہت اعلی
2026-10-16 14:38:55
0
Hamza 🤗 :
Kya kehne ❤️
2026-10-15 17:39:45
0
Afzal Bhatti :
مرتے ہیں نام پے اس قدر یہ لوگ
ہجوم ہستی میں تنہا در نہ تھا کوئی
اے شام تجھے بھی جدائی کا درد ستائے
میرے حال سا در بہ در نہ تھا کوئی
میری الفت کا کچھ پاس نہیں اب تو
میری جستجو کا مہور نہ تھا کوئی
کاش دنیا میں ہی فیصلا ہو جائے
اور خدا کے سامنے بام و در نہ تھا کوئی
افضل یہ دنیا داری کی چالاکیاں
مجھ کا کوئی بے ضرر نہ تھا کوئی۔
2026-10-15 18:20:15
5
SyedZada :
2026-10-16 01:24:37
1
GM Malik :
😳😳😳
2026-10-16 06:00:39
1
Qasim Qureshi🇵🇰🤎 :
💯
2026-10-16 07:04:30
1
ShahiD Zeb :
🥰🥰🥰
2026-10-16 03:58:50
1
To see more videos from user @sozedil7, please go to the Tikwm
homepage.