@spcs.gos.pk: 📍 15 اکتوبر 2026ء | کراچی آئی جی سندھ پریزنز کا سینٹرل جیل کراچی کے سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ انسپکٹر جنرل سندھ پریزنز اینڈ کریکشنز سروس، فدا حسین مستوئی نے ڈی آئی جی پریزنز کراچی ریجن محمد اسلم ملک، سینٹرل جیل کراچی کے آفیسر انچارج عبدالکریم عباسی اور پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ (پی ایم یو) کے ڈائریکٹر قاضی عاصم کے ہمراہ سینٹرل جیل کراچی کا دورہ کیا۔ 🔹 جیل کے نئے تعمیر شدہ داخلی گیٹ کا معائنہ کیا۔ 🔹 سیکیورٹی کی مختلف حفاظتی انتظامات پر جاری کام اور تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ 🔹 جیل کی سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے اور حفاظتی انتظامات کو جدید تقاضوں کے مطابق بہتر بنانے پر زور دیا۔ دورے کا مقصد جیل کی سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنانا اور حفاظتی نظام کو مضبوط کرنا تھا۔

Sindh Prison & CS
Sindh Prison & CS
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 15 October 2026 17:33:55 GMT
2218
133
6
4

Music

Download

Comments

adnan__shahid
Adnan Shahid :
“Sir, your professionalism, dedication, and excellent leadership are truly admirable. Your guidance and commitment to duty are a great source of inspiration for everyone.”
2026-10-15 17:44:13
1
wajahathider203
wajahat :
written test ma negative marking khatam kr du
2026-10-15 19:24:20
0
kami.jatoi
جتوئی صاحب ✌️✌️❤️‍🩹😎 :
🥰🥰🥰
2026-10-18 15:25:25
0
faheemjatoi5000
Faheem Jatoi5000 :
🥰🥰🥰
2026-10-15 17:38:17
1
shahbaz.....66
ShAhBaZ KuNbHaR🫀🌸🥰 :
❤️🥰
2026-10-16 03:54:29
1
haqnawaz8135
Haqnawaz :
❤️❤️❤️
2026-10-15 17:39:10
1
To see more videos from user @spcs.gos.pk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About