@khankakhiladi1: میرے بس میں یہ ہوگا یا نہیں ہوگا کہ میں آپریشن روک دوں لیکن یہ میرا وعدہ ہے آپ لوگوں کی ساتھ کہ جو وہ کریں گے وہ بھی آپ کو بتاؤ گا اور جو میں کروں گا وہ بھی آپ کو بتاؤ گا سہیل آفریدی#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok