ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص اسے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ سے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔🤲🥺