زندگی تو نام ہی لاحاصل خواہش کا ہے، جسے پانے کی کوشش میں عمر گزر جاتی ہے۔
کچھ خواہشیں پوری ہونے سے پہلے ہی نصیب کی دیواروں سے ٹکرا کر مر جاتی ہیں۔
جن خوابوں کے لیے دل نے سب کچھ داؤ پر لگایا، وہی خواب آنکھوں میں دفن رہ گئے۔
انسان ساری عمر کسی نہ کسی چیز کے ملنے کا انتظار کرتا رہتا ہے۔
کبھی محبت کی خواہش ادھوری رہتی ہے، کبھی اپنوں کی، کبھی سکون کی۔
جو مل جاتا ہے وہ کافی نہیں لگتا اور جو نہیں ملتا وہ زندگی بھر یاد رہتا ہے۔
شاید اسی ادھورے پن کا نام زندگی ہے کہ دل چاہتا بہت کچھ ہے مگر ملتا بہت کم ہے۔
آخر میں انسان کے پاس کچھ پرانی یادیں، چند حسرتیں اور بہت سا خاموش دکھ رہ جاتا ہے
2026-10-15 20:08:52
2
To see more videos from user @ayisigi._, please go to the Tikwm
homepage.