@ptitigress804: تم نے ہماری حکومت فقط اس لئے ختم کرنی تھی کہ عمران خان کا نام مٹ جائے گا، پاگلوں عمران خان کا سکہ چلتا ہے عمران خان کی جڑیں عوام میں ہیں اور وہ جڑیں مضبوط ہے!!! ہم ایک نیا پاکستان بنائیں ایسا پاکستان جس میں تمہارا علاج بھی ہوگا دہشتگردی کا صفایا بھی ہوگا کرپشن کے ناسور کو بھی ختم کریں گے!!! نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان#fypシ゚viral🖤tiktok #foryou #viralvideos #ImranKhan