:حضرت علی رضی اللہ تعالی کا دور خلافت تھا ایک دن حضرت علی نے جیل کا دورہ کیا وہاں جیل میں ایک بہت ھی خوبصورت لڑکا قید میں تھا حضرت علی نے لڑکے سے قید کی وجہ پوچھی تو لڑکے نے بتایا کہ میں جس آدمی کے پاس کام کرتا تھا وہ مجھ سے بدکاری کیا کرتا تھا میں نے اس کی بہت منت سماجت کی کہ بعض آ جاۓ لیکن وہ نہیں مانا اس لیے میں نے اسے قتل کر دیا حضرت علی کو بے حد افسوس ھوا حضرت علی نے مقتول کے ورثا کو بلایا اور ان سے لڑکے کو معاف کرنے کی تلقین کی لیکن ورثا نہیں مانے انہوں نے کہا کہ مقتول ایسا بدکار ہر گز نہیں تھا تو حضرت علی نے کہا کہ کل آ جانا میں ان شاء اللہ اس کا فیصلہ کر دوں گا اگلے دن ورثا اور لڑکے کو قبرستان لایا گیا حضرت علی نے کہا کہ مقتول کی قبر کو کھولا جاۓ جب قبر کھولی گٸ تو قبر خالی تھی مقتول اس میں نہیں تھا تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا جو آدمی ایسی بدکاری میں مبتلا ھو کر مرتا ھے تو اسے مرنے کے تین دن بعد قبر سے نکال کر وادٸ صدوم بھیج دیا جاتا ھے جہاں حضرت لوط علیہ اسلام کی قوم عزاب الہی میں مبتلا ھے اسے بھی ان کیساتھ عزاب الہی میں غرق کر دیا جاتا ھے اللہ سے ڈرو توبہ توبہ کرو.
حکایات سعدی باب اقوالً زریں
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
2026-10-15 21:31:43
0
G Gucci do F gf gf :
🥰🥰🥰
2026-10-15 18:31:46
1
Muhammad Nisarullah :
2026-10-15 21:12:17
0
VOLLEYBALL WORLD 🌍 :
bro ❤😘
2026-10-15 18:14:41
2
CCTV camera 📷 :
jawab waka
2026-10-15 18:18:05
2
G Gucci do F gf gf :
Wow😂😂😂
2026-10-15 18:32:13
1
G Gucci do F gf gf :
🥰🥰🥰
2026-10-15 18:31:55
0
〆٭͜Naseh👑 :
follow me please 🙏🥺 please follow me please 🙏🥺 please follow me
2026-10-15 18:15:02
2
☠️MaلaNG☠️ :
available 😂
2026-10-15 18:30:29
0
Riso riso :
2026-10-15 20:04:49
0
🥀💔Zia Zidi💔🥀 :
bajo
2026-10-16 01:18:35
0
⚡JaMsHiD AFRiDi⚡ :
video inbox ke rasend kai😏 ka da cha sra v plz
2026-10-15 19:42:34
1
Qaisar Malang :
🥰🥰🥰
2026-10-15 18:19:18
3
To see more videos from user @azaankhan720, please go to the Tikwm
homepage.