@ik.tiger80: شوکت خانم ہسپتال کراچی تقریبا مکمل۔۔ ترجمان شوکت خانم ہسپتال ڈاکٹر عاصم یوسف کے مطابق افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا۔۔ شوکت خانم ہسپتال شوکت خانم نیٹ ورک کا تیسرا ہسپتال ہوگا جس کی تعمیر پر اربوں روپے کی لاگت آئی ہے #imrankhan #pti_lover #fyp #foryoupage❤️❤️