@realist0032: جب کسی تعلق کو ختم کرنا بہت آسان لگنے لگے، تو اس کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ وہاں کبھی دل سے وابستگی تھی ہی نہیں۔ مخلصی اور وفا تو تب شروع ہوتی ہے جب انسان تعلق کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ جہاں احساس ہی نہ ہو، وہاں سے الگ ہونا بالکل بھی مشکل نہیں ہوتا۔ 🫠❤️🩹💯 #fyp #foryou #unfrezzmyaccount @TikTok