@nazim___write8: مرد اگر محبت کرتا ہے ناں، تو ایک بد کردار عورت کو بھی اپنا لیتا ہے، اور پھر کبھی اُسے یہ یاد نہیں کرواتا کہ وہ کبھی بدکردار تھی، حتیٰ کہ اُسے اتنی عزت دیتا ہے، کہ وہ خود حیران رہ جاتی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ عزیز مصر نے کبھی زلیخا کو یاد بھی کروایا ہوگا، جو کچھ وہ ماضی میں کر چکی تھی، وہ ماضی میں کون تھی اور جنہیں الزام دینا ہو ناں، وہ نا تو یوسف کو دیکھتے ہیں نا مریم کو، وہ بس ناحق الزام لگا کر دوسرے کو بدکردار ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور خود بری ال ذمہ ہو جاتے ہیں۔ 😊❤️🙂 #unfreezeaccont #fypシ #nazim_8 #nazimjaved #100k❤️🔐 @TikTok don't underreview my video plz 🥺🥺🥺 please virl Kar do TikTok team