@nwzaziz: "اس نے ایک دن میرا ہاتھ تھام کر کہا "پتا ہے تم کو..؟ میں نے حیرت سے اس کی طرف دیکھا تو وہ مسکرا کر بولی " آدم اور حوا کو اکیلے آسمان سے زمین پر نہیں اتارا گیا تھا... بلکہ ان کے ساتھ کہیں ہم دونوں بھی تھے۔" پھر اس نے میری آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا " جیسے خدا نے آدم اور حوا کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا تھا، اور آدم نے برسوں حوا کو تلاش کیا... بالکل اسی طرح اگر کبھی ہم ایک دوسرے سے بچھڑ جائیں نہ تو تمہیں بھی مجھے تلاش کرنا ہوگا۔" وہ تھوڑی دیر خاموش رہی۔ پھر دھیرے سے بولی " کیونکہ میں نہیں مانتی کہ کچھ محبتیں صرف ملنے کے لیے ہوتی ہیں۔۔۔ کچھ محبتیں تو اس لیے لکھی جاتی ہیں کہ انسان انہیں کھو کر بھی تلاش کرتا رہے۔" ، اس دن اس نے میرا ہاتھ تھام کر صرف اتنا کہا تھا "اگر کبھی میں تم سے دور ہو جاؤں، تو ہار مت ماننا... مجھے تلاش کرنا۔" کیونکہ شاید ہماری کہانی بھی وہیں سے شروع ہو گی، جہاں دنیا سمجھے گی "کہ سب ختم ہو چکا ہے۔" #foryoupage #viralvideo #500kviews #poetry #unfreezemyacount #fyp #500k #goviral #CityTasteTest