@israrbacha54: عمران خان کے ایک میسج کے آنے کی ڈر سے تم نے ہماری دو تہائی اکثریت حکومت کو پیروں تلے روند ڈالا، اور یہی نہیں ہم پر دہشتگردوں کے سہولت کاری کا الزام بھی لگایا، یاد رکھنا ہم پشتونہے اور پشتون اس وقت تک تمہارے اسطرح بیہودہ الزام کا پیچھا کرتا ہے جب تک تم سرعام معافی نہیں مانگو گے!!! بیرسٹر گوہر علی خان #imrankhanfans #Sohail_Afridi