میرا شکار آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیا اس نے👀
پھر علاج دل نکال کر کیا اس نے💔
میں اس کی بے گناہی پر خود دستخط کر کے آیا
میرا قتل اتنا سنبھال کر کیا اس نے🫠〽️
2026-10-15 20:18:06
2
To see more videos from user @ahmer_officialy, please go to the Tikwm
homepage.