@skoonjutt144: #fyp سوشل میڈیا پر ایک نوجوان کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پھولوں کا گلدستہ لیے خوش ہو کر ائیرپورٹ پر کھڑا دکھائی دے رہا ہے۔ ویڈیو پر درج عبارت کے مطابق، نوجوان نے ایک لڑکی کو عمرہ کرانے کے لیے بھیجا تھا اور وہاں پہنچنے کے بعد اسے ہدایات بھی دیں۔ لیکن دعویٰ کیا گیا ہے کہ لڑکی نے اسے بلاک کر دیا۔ویڈیو میں نوجوان کو ائیرپورٹ پر پھولوں کے گلدستہ کے ساتھ بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ تاہم، اس واقعے کی اصل حقیقت، لڑکی کی شناخت اور نوجوان کے دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی

🇸🇦sona jutt🇸🇦➳꧂:
🇸🇦sona jutt🇸🇦➳꧂:"
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 15 October 2026 19:07:15 GMT
5764
96
1
99

Music

Download

Comments

itxkashmire8
Hassan✨❣️🇮🇹 :
😂😂😂😂😂😂
2026-10-15 21:08:32
0
To see more videos from user @skoonjutt144, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About