@chf404d_warraich7: 🎂❤️ Happy Birthday میرے جگر بھائی ❤️🎂 جگر بھی تو ہے، بھائی بھی تو ہے، میری یاری کی سب سے پیاری نشانی بھی تو ہے۔ 🫂🫀 تیری ہنسی ہمیشہ قائم رہے، تیری زندگی خوشیوں سے بھری رہے۔ 🤲🏻❤️ رب تجھے ہر کامیابی عطا کرے، تیری ہر دعا کو قبول کرے۔ 👑✨ دنیا میں بہت سے لوگ ملتے ہیں، لیکن تیرے جیسے جگر بھائی قسمت والوں کو ملتے ہیں۔ 🖤🫶🏻 نہ دولت کی خواہش، نہ شہرت کا ارمان، بس سلامت رہے اپنی یاری اور تیرا مان۔ 🤝❤️ 16 تاریخ میرے جگر بھائی کا دن ہے، 🎂🥳 میری دعاؤں میں تیرا نام آج بھی ہے، کل بھی رہے گا۔ ❤️🫀 Happy Birthday جگر بھائی! 👑🖤 اللہ ہماری یاری کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤲🏻❤️@علی @⋆˚࿔ 2009 𝜗𝜚˚⋆ @⚽Naqash footballer⚽