@nomi.writes26: زندگی کے سفر میں ایسا ہمسفر مل جانا کسی نعمت سے کم نہیں، جس کے ساتھ چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھی یادگار بن جائیں۔ ❤️ کچھ محبتیں لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں، بس ایک دوسرے کا ساتھ ہی کافی ہوتا ہے۔ ❤️🫶🏻 #lazawalishq #urdupoetry #TrueLove #nomiwrites #fypシ