@jonerlichman: Are you seeing double? #stocks Here’s a list of companies that analysts expect to double their net income or more by 2030, based on average analyst estimates (Bloomberg). It’s not financial advice, but it’s a reminder of why some investors are excited about growth stocks, including our latest Ticker Take guest Drew Pettit of Roundhill Investments. Drew joined us to talk about his must-own stocks for the rest of 2026. You can find it on the Ticker Take podcast and YouTube channel. #stockmarket #investing

Jon Erlichman
Jon Erlichman
Open In TikTok:
Region: CA
Thursday 15 October 2026 19:48:57 GMT
60355
1837
64
312

Music

Download

Comments

centristlogic
JustTheTruth :
Double in 5 years 😂🤣😂🤣😂
2026-10-15 21:08:15
7
jpanam1
Jpanam :
SpaceX?
2026-10-15 21:55:00
11
alessandrodechave
Decha :
Nvidia 30T market cap[Crying]
2026-10-20 12:18:24
0
ceabro32
ceabro32 :
Check P/E ratios some of this growth has already been factored in.
2026-10-16 02:37:35
9
mac.boyle6
Mac Boyle :
ANASTASIA TILL INFINITY ♾️
2026-10-15 20:04:19
3
akshdixon
ADixon :
Micron?
2026-10-16 03:04:56
2
puszysty22
WojtekK :
NVIDIA almost 6T +500% 30T market cap sems delusional in 5 years
2026-10-16 19:01:29
4
benjvmin.m
benjvmin.m :
SK Hynix seems to be gone now 😂
2026-10-16 13:37:33
3
6r775
T :
Moderna?
2026-10-17 08:38:02
1
lolalolaaa88
Lola :
What about micron? Its not on the list anymore
2026-10-17 09:51:49
1
stoni622
Stoni622 :
I own almost all of them!! Thx
2026-10-15 22:15:06
3
fvahnqroxt
fvahnqroxt :
i cant wait that long
2026-10-16 04:09:41
1
hieu3020
H V :
yeh right
2026-10-16 01:42:50
1
alexstorn
alexstorn :
🤣🤣🤣🤣🤣 No way
2026-10-15 22:48:03
1
onecatshortofcrazy1
onecatshortofcrazy1 :
2026-10-15 20:32:50
2
mac.boyle6
Mac Boyle :
ANASTASIA THA MEGA STALLION 🔮
2026-10-15 20:04:11
3
mac.boyle6
Mac Boyle :
Philanthropical and Excellent 🐦‍🔥
2026-10-15 20:04:15
4
mac.boyle6
Mac Boyle :
Ana to tha Moon 🚀
2026-10-15 20:05:43
4
runningthetools
Dallas :
2026-10-15 23:03:20
1
dilani1085
Dilani :
Have we really given up on Oracle? I think it's coming back with a vengeance
2026-10-17 03:55:48
1
deepvalueshark
The Shark :
Analysts are USELESS
2026-10-16 00:59:03
5
johnny._.111
Johnny🇨🇦 :
The fact that you think Tesla can go up over 500% is not only WILD but wishful, some would say, delusional thinking!
2026-10-16 16:01:32
3
lamedamomma
Nne Lameda :
Working with Ana has been a pivotal moment in my crypto journey.
2026-10-15 20:22:57
2
bayoudog734
bayoudog734 :
No dancing this week!
2026-10-18 14:50:33
0
big.bag.josh
Josh Bill💲 :
Financial growth becomes more meaningful when it’s supported by knowledge, preparation, and the right environment. Having access to quality insights and people who understand the importance of research can help you approach opportunities more confidently while remaining aware of the risks involved....
2026-10-18 10:55:41
0
To see more videos from user @jonerlichman, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی رولنگ پر ڈی آئی جی خضدار رینج کی طلبی، پولیس حکام کو شفاف تحقیقات، ملزمان کی گرفتاری اور متاثرہ خاندانوں کو مؤثر سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت  اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کی زیرصدارت اسپیکر چیمبر میں اجلاس منعقد ہوا، جس میں رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک، میر جہانزیب مینگل، میر ظفراللہ خان زہری، سیکرٹری بلوچستان صوبائی اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ اور اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس آصف خان نے شرکت کی. اجلاس میں اسماء جتک اور ضلع قلات سے تعلق رکھنے والی لائبہ ستار کے مقدمات، ان کے اہل خانہ کو درپیش سیکیورٹی خدشات اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے حوالے سے تفصیلی غور کیا گیا۔ اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نےاجلاس میں دی گئی اپنی رولنگ کے تحت ڈی آئی جی خضدار رینج کو اسپیکر چیمبر میں طلب کیا تھا تاکہ مذکورہ واقعات میں پیش رفت، پولیس تحقیقات اور متاثرہ خاندانوں کے تحفظ کے اقدامات سے متعلق وضاحت حاصل کی جا سکے۔ اسپیکر نے اس امر پر بھی تشویش کا اظہار کیا کہ اسمبلی کے اجلاس میں اس معاملے پر ڈی آئی جی خضدار رینج کی طلبی کے باوجود ڈی آئی جی کے بجائے اے آئی جی کی آمد کو استحقاق کی خلاف ورزی کے تناظر میں دیکھا گیا۔ اسپیکر نے اجلاس میں کہا کہ ایسے واقعات بار بار اسمبلی میں زیربحث آنا تشویش ناک ہے۔ پولیس عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کی محافظ ہے اور اس کی بنیادی ذمہ داری شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ ہمارے محافظ ہیں، اگر آپ ہی ہمیں تحفظ فراہم نہیں کر سکتے تو پھر ہم اس حوالے سے کیا کہہ سکتے ہیں۔ اجلاس کے دوران اے آئی جی آصف خان نے بتایا کہ اسماء جتک اور ان کے اہلِ خانہ کو سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ اس پر اسپیکر نے سوال اٹھایا کہ اگر متاثرہ خاتون کو سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے تو ان کے اہلِ خانہ کو درپیش خدشات اور تحفظ کے معاملات کو کس طرح یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ متاثرہ خاندانوں کی حفاظت محض رسمی کارروائی تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ عملی اقدامات کے ذریعے ان کا اعتماد بحال کیا جائے۔ پولیس حکام نے اجلاس کو بتایا کہ دونوں واقعات کی تحقیقات جاری ہیں اور معاملے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسپیکر نے ہدایت کی کہ تحقیقات شفاف، غیر جانب دارانہ اور مؤثر انداز میں مکمل کی جائیں، مقدمات میں نامزد ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندانوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ اسپیکر نے اس بات پر زور دیا کہ قانون کی عمل داری اور شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ ریاستی اداروں کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے پولیس حکام پر واضح کیا کہ ایسے حساس مقدمات میں تاخیر اور عدم پیش رفت سے عوام میں عدم تحفظ کا احساس پیدا ہوتا ہے، لہٰذا ضروری ہے کہ ٹھوس اقدامات کے ذریعے انصاف کی فراہمی اور متاثرہ خاندانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

About