میرے بھای مان باپ کو اولاد سے کبھی بھی نفرت نہیں ہوتی بس اپنے سے دور اس لیے کرتے ہےکےاپنے قدموں پر کھڑا ہو جاے اور حلات کا مقابلہ کر سکے مان باپ تو جنت کا دروازہ ہے بھای جاکر مان باپ کے پاوں پکڑ کر معافی مانگ لو غلتی جس کی بھی ہے اپ پر رب اپناقرم فرماے گا مان کے بنا اولاہ لاورس ہو جاتی ہے سب رشتے ساتھ چھوڑ جاتے ہے رب اپ کو سمجھ نے کی توفیق دے آمیں
2026-10-16 10:48:58
2
Hadia Arif :
جب تک اپ ان کے مطابق چلو گے تو اپ سے محبت کریں گے اگر اپ ان کے بغیر چلنے لگ پڑو زندگی اذیت بن جاتی ہے چاہے لڑکا ہو یا لڑکی
2026-10-16 16:46:05
1
Nazish❤️❤️ :
hay mery b maa bap bhot nafrt krty thy mujh se meri shakl b ni dekhna chahte hay 😢