@usmansabir61: پاک پتن کے علاقے موہر سنگھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی تلے دبنے والے دو مزدوروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری تھا۔ ڈپٹی کمشنر آصف رضا آپریشن کی براہِ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ نواحی گاؤں موہر سنگھ میں گہرے کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی گرنے سے دو مزدور دب گئے۔ مزدوروں کی شناخت 35 سالہ منیر ولد اصغر اور 18 سالہ رمضان ولد ریاض کے نام سے ہوئی ہے، دونوں کا تعلق موہر سنگھ سے ہے۔ ۔ اسسٹنٹ کمشنر عارف والا ثوبیہ فلک کی سربراہی میں بھاری مشینری کی مدد سے مزدوروں کو نکال لیا گیا

usman sabir
usman sabir
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 15 October 2026 20:00:12 GMT
557
30
2
5

Music

Download

Comments

waqasdhuddi05
وقاص ڈھڈی :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-16 03:15:30
0
khawaralidhuddy2
Jan.2 :
🤲🤲🤲
2026-10-15 20:04:28
0
To see more videos from user @usmansabir61, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About