@unknown_user74203: جسے دل سے چاہا، اُسی نے قسمت کے حوالے کر دیا۔ شاید کچھ لوگ صرف درد دینے کے لیے ملتے ہیں۔ ❤️🩹 🖤 #SadPoetry #UrduPoetry #HeartBroken 💔 #SadQuotes #تنہائی
اس کے بعد میں نے نصیب پر زیادہ توجہ نہیں دی
کیونکہ جسے دل سے چاہا وہی ہاتھ سے چھوٹ گیا پھر وقت نے سکھایا کہ ہر چاہت مقدر نہیں بنتی اور ہر خواب تعبیر نہیں پاتا بس تب سے خاموشی کو اوڑھ لیا ہے دعا کرنا تو نہ چھوڑا مگر امید لگانا چھوڑ دیا ہے اب جو مل جائے شکر ہے جو چھن جائے نصیب ہے❤️🩹🙃
2026-10-16 00:12:19
4
__🦋⃟🖤ᵖʳᵒᵇˡᵉᵐ🦋⃟ 🖤__ :
اب ہم خاموش ہو کر آپ کا انتظار کریں گے ❤🩹🙂
دیکھتے ہیں کب یاد آتی ہے آپ کو ہماری .....💔🥲
2026-10-16 03:25:50
3
Shahzeb.. 🥹.. S.. 💔 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 06:05:05
0
🥀♡⭒𝘗𝘦𝘩𝗹𝘸𝙖𝘯⭒♡🥀khan🥀 :
😳💔
2026-10-16 07:58:15
0
To see more videos from user @unknown_user74203, please go to the Tikwm
homepage.