@fayazjani00.1: ممتاز قبائلی رہنما، محسنِ قوم شخصیت اور سابق وفاقی وزیر ریٹائرڈ جنرل محترم جمال سید میاں کی نمازِ جنازہ اسلام آباد میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ مرحوم کی دوبارہ نمازِ جنازہ اور تدفین ان کے آبائی قبرستان زیارت میر اکبر جان سید، شکردرہ میں ہوگی۔