@userqmwdowk1ov: قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا ایک انتہائی پرجوش اور مدلل خطاب! لانگ مارچ اور حکومت کی پالیسیوں پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے دوٹوک مؤقف اور سوالات کی ایک جھلک۔ ✨#MaulanaFazlurRehman #JUIF #JamiatUlemaIslam #LongMarch #PakistanPolitics